عرج کے دو معنی کون سے ہیں؟
جھکاؤ
بلندی
کامیابی
پستی
گناہگاروں کے لئے قیامت کا دن کتنا لمبا ہوگا؟
50000
60000
55000
صبر عظیم کسے کہتے ہیں؟
اپنے دکھ کو پہلی چوٹ پر پی جانا اور اسکا ذکر بھی نہ کرنا
اپنے دکھ کو دوسروں سے بانٹنا
اپنے دکھ کو چھپانا
دوام کے معنی یہ بھی ہیں؟
سکون
بے چینی
استقامت
جب رسول اللہ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قرآن کی تلاوت کرتے تو کفّار کا کیا روّیہ ہوتا تھا؟
وہ شور مچاتے تھے
وہ بھاگ جاتے تھے
وہ خوش ہوتے تھے