Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

23
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace más de 1 año
Cerrar

Surah Al Muzzamil

Pregunta 1 de 5

1

قرآن مجید میں جو الفاظ نماز کے مفہوم میں استعمال ہوئے ہیں وہ۔۔۔

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • تسبیح

  • سجدہ

  • قرآن

  • تمام جوابات درست ہیں

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

قرآن کو اس طرح مت پڑھو جس طرح ۔۔۔۔ اپنے دل کو متحرک بناؤ

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • ابن عباسؓ

  • ابن عمرؓ

  • ابن مسعودؓ

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

.....ترتیل سے مراد۔۔قرآن مجید کے الفاظ کو

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • اطمینان اور آہستگی سے ادا کرنا

  • الفاظ کا حق ادا کرنا اور ان کو کھول کر پڑھنا

  • خوش الحانی سے پڑھنا

  • تمام جوابات درست ہیں

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

تجوید الحروف و معرفت الوقوف۔۔یہ کس کا قول ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • حضرت انسؓ

  • حضرت علیؓ

  • حضرت ابی ابن کعبؓ

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

امام بغوی رح اللہ کی روایت کے مطابق کن تین آدمیوں کو دیکھ کر اللہ سبحانہ تعالی ہنستے ہیں

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • تہجد کی نماز پڑھنے والا

  • نماز کی صف بنانے والا

  • میدان جنگ میں صفیں درست کرنے والا

  • تمام جوابات درست ہیں

Explicación