وَالنَّازِعَاتِ غَرْقًا سے کون مراد ہیں
صور پھونکنے والے فرشتے
موت کے فرشتے
پانی کی لہروں کو پھیرنے والے فرشتے
تمام جوابات درست ہیں
فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَىٰ۔۔کن کے لئے
اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے کا خوف رکھنے والے
نفس کو بری خواہشات سے روکنے والے
صدقہ کرنے والے
نماز پڑھنے والے
جہنم کس کا ٹھکانہ ہوگا -37-38
جس نے سرکشی کی تھی
دنیا کی زندگی کو ترجیح دی تھی
شرک کرنے والا
الطَّامَّةُ الْكُبْرَىٰ۔۔آئے گی تو انسان کیا کرے گا
انسان اپنا سب کیا دھرا یاد کرے گا
دنیا میں واپس آنا چاہے گا
تمام انسان خوش ہوں گے
فرعون کے کون سے عمل کی وجہ سے اللہ تعالی نے موسیٰ کو بھیجا
سرکشی
شرک
بنی اسرائیل پر ظلم