Alhuda Whatsapp Courses
Test por , creado hace más de 1 año

Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 4, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 04/05/2023.

1139
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Creado por Alhuda Whatsapp Courses hace más de 1 año
Cerrar

Fiqh of Salah Quiz 4

Pregunta 1 de 5

1

ایمان کے بعد سب سے پہلے حکم کس چیز کا ہے؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • نماز

  • زکاة

  • حج

  • صدقة

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

صحیح جملے کا انتخاب کریں

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • نماز ایمان اور کفر کے درمیان فرق کرنے والی ہے

  • نماز سے زیادہ باپ دادا اہل و عیال سے محبت ہونی چاہیے

  • نماز اور زکاة کفر اور شرک کے درمیان فرق کرنے والے ہیں

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

صلاة, قرآن میں کس معنی میں استعمال ہوا ھے؟

چار جواب چنیں

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • دعا

  • رحمت

  • قراءة

  • جنازہ

  • روزہ

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

فرض نمازیں کتنی ہیں اور کتنوں کے برابر انکا اجر ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • پانچ نمازیں 50 کے برا بر

  • پانچ نمازیں 10 کے برا بر

  • پانچ نمازیں 5 کے برا بر

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

۔ ایک بزرگ کا قول ھے، جب میں چاھتا ھوں کہ اپنے رب سے کلام کروں تو میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اورجب میں چاھتا ھوں کہ میرا رب مجھ سے کلام کرے تو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • نماز پڑھتا ھوں | قران پڑھتا ھوں

  • قران پڑھتا ھوں | نماز پڑھتا ھوں

  • حمد کرتا ھوں | دعا کرتا ھوں

  • قران سنتا ھوں | عمرة کرتا ھوں

Explicación