اگر کوئی شخص قبلہ رخ ہوکر نماز نہ پڑھے حالانکہ وہ اس پر قدرت رکھتا ہے
اس کی نماز باطل ہے
اس کی نماز ہو گئی پر گناہ لازم ہے
آئندہ خیال رکھے
جہاز میں فرض نماز کیسے پڑھیں؟
جس طرح بھی آسانی سے پڑھ سکیں
اپنی جگہ پر کھڑے ہو کر قبلہ رخ ہو کر ادا کریں
جہاز کےکچن کی جگہ پر جا کر ادا کریں
اگر کسی نے غلطی سے دوسرے رخ ہوکر نماز شروع کرلی اور اسے فوراً یاد آ جائے کہ یہ قبلہ کا رخ نہیں تو کیا کرے؟
درست قبلے کی طرف رخ کرکے نماز کو دھرا لے
نماز ہو جائے گی
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
کسی دوسرے کو وضو کیسے سکھایا جائے؟
وضو کر کے دکھانا/ سکھانا
بار بار بتا کر سکھائیں
غلطیاں نکال کردکھائیں
تنقید کر کے بتائیں
قبلہ کی شرط درج ذیل صورتوں میں لاگو نہیں ہوتی
کوئی چار جواب چنیں
مریض، اگر استطاعت نہ ہو
شدید خوف کے وقت
سفر میں نفل نماز کے وقت
کوشش کے باوجود قبلے کا تعین نہ ہو سکے
جو تحقیق نہ کرے
قبلہ کی شرط کا علم نہ ہو
اپنی گاڑی پر سفر کرتے ھوئے