وَضو کیا ہے؟
وہ پانی جو وضو کے لیے استعمال ہو
سنت کے مطابق پاک پانی سے طہارت حاصل کرنا
وہ ڈول جس میں وضو کا پانی ہو
کونسا علم فائدہ مند ہے؟
جو دل پر لکھا جائے اور اس پر عمل ہو
جو نوٹ بک پر لکھا جائے
جو کتابوں پر درج ہو
جب پرانے گناہ ذہنی پریشانی کا سبب بنیں تو کیا کرنا چاہیے؟
وضو کر کے پوری توجہ کے ساتھ دو نفل ادا کریں
صدقہ دیں
ذہن کہیں اور لگائیں
فلم دیکھیں
شاپنگ کے لیے جائیں
نفس کا علاج کیا ہے؟
(رات میں اٹھ کر وضو کرنا (تہجد
عصر کی نماز
صدقہ دینا
وضو کے کیا فائدے ہیں؟
کوئی پانچ جواب چنیں
ظاہری اور باطنی نجاست کی صفائی
اعضاء کے گناہ جھڑتے ہیں
فرشتے مغفرت کی دعا مانگتے ہیں
اعضاء چمکیں گے
چمک بڑھتی ہے
گھر پاک ہو جائے گا
صدقہ دینے کی ضرورت نہیں پڑتی