کن کلمات کے لیے آسمان کے دروازے کھلتے ہیں؟
اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا و سبحان اللہ بکرتا و اصیلا
سبحانک اللھم و بحمدک و تبرک اسمک و تعالی جدک و لا الہ غیرک
سمع الله لمن حمده ربنا و لك الحمد حمدا كثيرا طيبا مباركا فيه
اللهم افتح لي ابواب رحمتك
استفتاح میں کتنی دعائیں مانگنا بہتر ہے؟
1
2
4
جیتی چاہے مانگ لیں
کیا ہم نماز میں اپنے الفاظ اور زبان میں دعا مانگ سکتے ہیں ؟
نہیں
جی
استفتاح کے لیے اللہ کے سب سے پسندیدہ الفاظ کون سے ہیں؟
اللہ اکبر کبیرا و الحمد للہ کثیرا و سبحان اللہ بکرة و اصیلا
کوئی دو صحیح جملے منتخب کریں
دعا استفتاح کے بعد تعوذ پڑھی جاتی ھے
تسمیہ خاموشی سے پڑھی جاتی ھے
تکبیر تحریمہ کے فورا بعد الفاتحہ پڑھی جاتی ھے