مرد اور عورت کی نماز میں کیا فرق ہے؟
سوائے ستر کے معاملے کے کوئی فرق نہیں
عورت ستر کی خاطر سجدے میں رانوں کو پیٹ پر لگائیں
بالکل کوئی فرق نہیں
دو سجدوں کے درمیان بیٹھنے کو کیا کہتے ہیں؟
جلسہ
قومہ
تورک
کیا دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا لازمی ہے؟
جی
نہیں
مرضی ہے
دو سجدوں کے درمیان بیٹھ کر کیا کہیں ؟
رب اغفرلی رب اغفرلی
کچھ نہیں خاموش رہیں
سبحان ربی الاعلی
دو سجدوں کے درمیان کس طرح بیٹھیں گے؟
اپنی بائیں ران پر بیٹھیں اور آپ کا دایاں پاؤں کھڑا ہو
ایڑیوں پر بیٹھیں
چار زانوں ہو کر بیٹھیں
جیسے مرضی ہو بیٹھ جائیں