سجدے میں جاتے ہوئے کیا کہیں؟
اللہ اکبر
سمع اللہ لمن حمدہ
سبحان ربی الاعلی
کتنے اعضا پر سجدہ ہے؟
7
9
3
6
کون سے سات اعضا پر سجدہ ہو گا؟
چار جواب چنیں
پیشانی اور ناک
دو ہاتھ
دو گھٹنے
دو پائوں
دو کہنیاں
دو ٹانگیں
دو ٹخنے
اگران سات اعضا پر سجدہ نہ کریں تو کیا ہو گا ؟
سجدہ نہیں ہو گا اور نماز بھی نہیں ہوگی
سجدہ نہیں ہو گا مگر نماز ہو جائے گی
سنت پوری نہیں ہوگی
سجدہ میں بازو کیسے رکھنے ہوں گے؟
پہلو سے جدا اور زمین سے اٹھےہوئے
پہلو اور زمین سے جڑے ہوئے
پہلو سے جدا مگر زمین سے جڑے