لاالہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک و لہ الحمد یحی و یمیت وھو حی لا یموت بیدہ الخیر وھو علی کل شیء قدیر
یہ دعا نماز کے بعد کے علاوہ اور کب پڑھی جاتی ہے؟
بازار میں
مجلس کے اختتام پر
گھر میں داخل ہوتے ہوئے
تسبیح کیسے کریں؟
دائیں ہاتھ پر گنیں
تسبیح پر
دانوں پر
نماز کے بعد آیت الکرسی کیوں پڑھیں؟
موت کے سوا اس کو جنت میں جانے سے کوئی چیز نہیں روک سکتی
گناہ معاف ہوتے ہیں
شفاعت حاصل ہوتی ہے
سبحان اللہ | الحمد للہ | اللہ اکبر
یہ اذکار کتنی دفعہ پڑھ سکتے ہیں؟ تین جواب چنیں
33 33 34 بار
10 10 10 بار
25 25 25 بار
20 20 20 بار
100 100 100 بار
نماز کے بعد کے اذکار کرنے کے لیے کیسے بیٹھنا افضل ہے؟
دو زانوں ہو کر تشھد کی طرح
چار زانوں ہو کر
گھٹنے اوپر کر کے