Alhuda Whatsapp Courses
Test por , creado hace más de 1 año

Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 43, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 04/08/2023.

447
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Creado por Alhuda Whatsapp Courses hace más de 1 año
Cerrar

Fiqh of Salah Quiz 43

Pregunta 1 de 5

1

اگر مسلسل کی ہوئی نیکی بیماری کی وجہ سے چھوٹنے لگے تو کیا ہوتا ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • فرشتے اس کے لیے وہ عمل لکھتے رہتے ہیں

  • اس کی وہ عادت چھٹ جاتی ہے

  • فرشتے اس کی استقامت کی دعا کرتے ہیں

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

مسجد کی مینخیں کون ہیں؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • جو مسجد میں جانے پر استقامت اختیار کرتے ہیں

  • جو ہر نماز جماعت سے پڑھتے ہیں

  • جو نماز کے انتظار میں رہتے ہیں

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

کیا امام بیٹھ کر امامت کرا سکتا ہے؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • جی

  • نہیں

  • اگر کوئی اور نہ ہو

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

اگر کوئی رکوع اور سجدے کے لیے کرسی پر بیٹھتا ہے تو صف میں کیسے کھڑا ہو؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • صف کے ساتھ کھڑا ہو اور کرسی پیچھے ہو

  • جب بیٹھا ہو تو صف سے جڑا ہو

  • پیچھے الگ ہو کر پڑھے

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

بیٹھ کر نماز میں رکوع اور سجدے میں کیا فرق ہے ؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • رکوع میں کم جھکے اور سجدے میں زیادہ جھکے

  • کوئی فرق ضروری نہیں

  • رکوع میں سر کہیں نہیں لگے اور سجدے میں کسی چیز کو آگے رکھ کر اس پرسجدہ کریں

Explicación