جو ______________ پڑھتا ہے، ﷲ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں ایک گھر بناتا ہے
چار رکعات چاشت کی اور چار سنتیں ظھر کی
چار رکعات تہجد کی اور دو سنتیں فجر کی
چار سنتیں ظھر کی اور چارعصر کی
ظھرکی نماز کے لیے کونسی صورتیں جائز ہیں؟ نوٹ: اس سوال کے لیے موٴکدہ اور غیر موٴکدہ کی فکر نہ کریں۔
چار صورتیں چنیں
دو سنتیں + دو سنتیں + چار فرض + دوسنتیں
دو سنتیں + دو سنتیں + چار فرض + دو سنتیں + دو سنتیں
چار سنتیں + چار فرض + دو سنتیں۔
چارسنتیں +چار فرض + دو سنتیں + دو سنتیں۔
دو سنتیں + دو سنتیں + دو فرض + دو فرض + دو سنتیں
چار سنتیں + چار فرض +چار سنتیں
عصر سے پہلے چار رکعات پڑھنے کا کیا فائدہ ہے؟
اللہ کی رحمت
جنت واجب
جھنم سے نجات
کوئی فائدہ نہیں
کونسی رکعات جو پڑھنا چاہے پڑھ لےضروری نہیں ہیں؟
مغرب سے پہلے کی دو سنتیں
مغرب کے بعد کی دو سنتیں
مغرب کے تین فرض
ان تمام نمازوں میں سے نوافل کونسے ہیں؟
آٹھ جواب چنیں
دو رکعات اشراق کی
چار رکعات چاشت کی
چار رکعات ظھر سے پہلے
دو رکعات ظھر کے بعد
چار رکعات عصر سے پہلے
تحیة الوضو
اذان اور اقامت کے درمیان نوافل
مغرب اور ﻋﺷﺎء کے درمیان نوافل
دو نفل فجر کے بعد
دو نفل عصر کے بعد