Alhuda Whatsapp Courses
Test por , creado hace 11 meses

Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 52, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 15/08/2023.

366
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Creado por Alhuda Whatsapp Courses hace 11 meses
Cerrar

Fiqh of Salah Quiz 52

Pregunta 1 de 5

1

ابوبکر رضی اللہ عنہ ____________ وتر پڑھتے اور عمر رضی اللہ عنہ_________________ وتر پڑھتے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • رات کے اول حصے میں | رات کے آخری حصے میں

  • رات کے آخری حصے میں | رات کے اول حصے میں

  • فجر سے پہلے | تہجد سے پہلے

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

وتر کے لیے کونسی صورتیں مسنون ہیں؟

پانچ جواب چنیں

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • ایک وتر

  • تین وتر دوسری رکعت کے تشھد کے بغیر

  • دو رکعات اور سلام پھر ایک وتر

  • آٹھ رکعات اور سلام پھر ایک وتر

  • چھ رکعات اور سلام پھر ایک وتر

  • تین وتر بالکل مغرب کی رکعات کی طرح

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وتر _____________ پڑھتے تھے

تین جواب چنیں

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • پہلی رکعت میں سورة الاعلی

  • دوسری رکعت میں سورة الکافرون

  • تیسری رکعت میں سورة الاخلاص

  • پہلی رکعت میں سورة التین

  • دوسری رکعت میں سورة الضحی

  • تیسری رکعت میں سورة الناس

  • تیسری رکعت میں سورة الاعلی

  • پہلی رکعت میں سورة الکافرون

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

قنوت رکوع ____________ افضل ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • سے پہلے

  • کے بعد

  • دونوں طرح درست ہے مگر افضل رکوع سے پہلے ہے

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

استاذہ نے قنوت کی کونسی دعائیں بتائیں؟

تین جواب چنیں

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ، وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعطَيْتَ، وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ، فَإِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ، إِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ، [وَلَا يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ]، تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ

  • اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وأَعُوذُ بِكَ مِنْكَ، لَا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ، أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ

  • اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْتَعِينُكَ ، وَنَسْتَغْفِرُكَ ، وَنُثْنِي عَلَيْكَ الْخَيْرَ ، وَلا نَكْفُرُكَ ، وَنُؤْمِنُ بِكَ ، وَنَخْنَعُ لَكَ ، وَنَخْلَعُ ، وَنَتْرُكُ مَنْ يَفْجُرُكَ ، اللَّهُمَّ إِيَّاكَ نَعْبُدُ ، وَلَكَ نُصَلِّي ، وَنَسْجُدُ ، وإِلَيْكَ نَسْعَى ، وَنَحْفِدُ ، نَرْجُو رَحْمَتَكَ ، وَنَخَافُ عَذَابَكَ الْجِدَّ ، إِنَّ عَذَابَكَ بِالْكُفَّارِ مُلْحِقٌ

  • اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ قَيِّمُ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَنْ فِيهِنَّ وَلَكَ الْحَمْدُ، لَكَ مُلْكُ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَنْ فِيهِنَّ، وَلَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ

Explicación