اللہ کی مدد حا صل کرنے کے لئے ہمیں کیا کرنا چاہیے ؟
صرف دعا کرتے رہنا اور کوئی عمل نہ کرناچاہیے
اپنے ایمان کو درست کرنا چاہیے
اپنی نمازوں کی فکر کرنا چاہیے
رسولﷺ نے فرمایا سب سے افضل صدقہ وہ ہے جو۔۔۔۔۔۔
اپنے غلام پر خرچ کیا جائے
اپنے دوستوں پر خرچ کیا جائے
اپنے اس رشتے دار پر خرچ کیا جائے جو پوشیدہ دشمنی رکھنے کی وجہ سے تم سے اعراض کرے
قرآن سب کے لئے پڑھا جاتا ہے لیکں کسں کے دل پر اثر کرتا ہے
جو جھک جاتا ہے
جو نرم ہوتا ہے
جو صاف ہوتا ہے
فتنوں کے دور میں صبر کرنے والے کو عام کے مقابلے میں کتنے گنا اجر ملتا ہے
دو گنا
پچاس گنا
چار گنا
حدیث کی رو سے بہترین بیوی کون ہوتی ہے
جو بہت خوبصورت ہو
جو بہت ذہین ہو
جو محبت کرنے والی اور زیادہ بچے پیدا کرنے والی ہو