حج--------ہجری میں فرض ہوا
نو ہجری
دس ہجری
بیت اللہ کی تعمیر سب سے پہلے کس نے کی
ابراہیم علیہ السلام اور اسماعیل علیہ السلام نے
فرشتوں نے
رسولﷺ نے خود --------ہجری میں حج کیا
حج کا لفظی معنٰی ہے قصد کرنا/ارادہ کرنا
حج صاحب حیثیت شخص پر زندگی میں کتنی بار فرض ہے
دو بار
ایک بار
عورتوں کا حج جہاد نہیں ہے