۔ "میری تنہائی میری خلوت، میرا قتل میری شہادت، میری جلاوطنی میری سیاحت ہے" کس کا قول ہے
امام مالک رحمہ الله
امام شافعی رحمہ الله
امام ابن تیمیہ رحمہ الله
رب هب لى من الصالحين " کس نبی کی دعا ہے؟
حضرت یعقوب علیہ السلام کی
۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
حضرت اسماعیل علیہ السلام کی
عرش کے دروازے کس بندے کے لئے کھل جاتے ہیں؟
۔ جو اپنے آپ کو اللہ کےلئے خالص کرلیتا ہے
۔ جو کبیرہ گناہوں سے پرہیز کرتا ہے
۔جو لوگوں کے سامنے بہت اچھی نماز پڑھتا ہے تاکہ وہ بھی سیکھیں
جو آیت کریمہ کا وظیفہ پورے سوا لاکھ بار کرتا ہے
۔ کسی کو اسلام کی دعوت دیں تو کس پر ضرور بات کرنی چاہیئے؟
۔ قرآن کی حقانیت پر
جہنم کے دردناک عذاب پر
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دوبارہ آنے پر
الہدیٰ البیانی سے کیا مراد ہے؟
کسی کی غلطی دیکھ کراس کو اس کی غلطی کا احساس دلانا
کسی کی غلطی دیکھ کر اپنی غلطی کا احساس کرلینا
کسی کی غلطی دیکھ کر دوسروں کو اس کی غلطی کا احساس دلانا