Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

936
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace alrededor de 9 años
Cerrar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 23 Part 3

Pregunta 1 de 5

1

۔ "میری تنہائی میری خلوت، میرا قتل میری شہادت، میری جلاوطنی میری سیاحت ہے‌" کس کا قول ہے‌

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • امام مالک رحمہ الله

  • امام شافعی رحمہ الله

  • امام ابن تیمیہ رحمہ الله

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

رب هب لى من الصالحين " کس نبی کی دعا ہے؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • حضرت یعقوب علیہ السلام کی

  • ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی

  • حضرت اسماعیل علیہ السلام کی

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

عرش کے دروازے کس بندے کے لئے کھل جاتے ہیں؟

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • ۔ جو اپنے آپ کو اللہ کےلئے خالص کرلیتا ہے

  • ۔ جو کبیرہ گناہوں سے پرہیز کرتا ہے

  • ۔جو لوگوں کے سامنے بہت اچھی نماز پڑھتا ہے تاکہ وہ بھی سیکھیں

  • جو آیت کریمہ کا وظیفہ پورے سوا لاکھ بار کرتا ہے

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

۔ کسی کو اسلام کی دعوت دیں تو کس پر ضرور بات کرنی چاہیئے؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • ۔ قرآن کی حقانیت پر

  • جہنم کے دردناک عذاب پر

  • حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دوبارہ آنے پر

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

الہدیٰ البیانی سے کیا مراد ہے؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • کسی کی غلطی دیکھ کراس کو اس کی غلطی کا احساس دلانا

  • کسی کی غلطی دیکھ کر اپنی غلطی کا احساس کرلینا

  • کسی کی غلطی دیکھ کر دوسروں کو اس کی غلطی کا احساس دلانا

Explicación