آٹھ ذی الحجہ کو نماز ظہر سے قبل منٰی پہنچنا ---------ہے
مسنون
واجب
-----------زوال آفتاب سے قبل وقوف عرفہ جائز
نہیں
ہے
وقوف عرفہ -----------ہے
حج کا واجب رکن
حج کا مسنون عمل
میدان عرفات میں موجود حجاج کو یوم عرفہ کا روزہ رکھنا ۔۔۔۔
پسندیدہ ہے
منع ہے
یوم عرفات قبولیت دعا کا بہترین دن ہے
وقوف عرفہ کا وقت فجر سے ظہر تک ہے