حشر کے دن کا منظر ۔۔۔۔۔
ایک دن چالیس /پچاس ہزار سال کے برابر ہوگا
۔ امیر لوگ اپنے اسٹیٹس کے مطابق مخملیں مسنددوں پر تکئے لگائے براجمان ہونگے
سورج ایک میل کی مسافت پر ہوگا
لوگ اپنے اعمال کے مطابق پسینہ میں ڈوبے ہوںگے
دودھ سے ان کی ضیافت کی جائے گی
جب کوئی دین کی مخالفت میں جان مال اور عزت کے لئے خطرہ بنے تو حضرت موسیٰ علیہ السلام کی کونسی دعا پڑھی جاسکتی ہے
رب انى لما انزلت الي من خير فقير
اعوذ باالله ان اكون من الجاهلين
انى عذت بربى وربكم من كل متكبر لا يؤمن بيوم الحساب
جو لوگ اللہ تعالی سے دعا نہیں کرتے…
وہ ذلیل وخوار ہوکرجہنم میں داخل ہوںگے
اللہ تعالی ان سے ناراض ہوتا ہے
ان کو اپنے مقصد کے لئے کام کرنے کا ذیادہ وقت مل جاتا ہے
وہ اپنے وسائل کو استعمال کرنا جانتے ہیں
آل فرعون کے دو عذاب کونسے ہیں؟
صبح و شام دوزخ کی آگ پر پیش کئے جاتے ہیں
تیز آندھی کا عذاب
قیامت کے دن شدید عذاب میں داخل کئے جائیں گے
پتھروں کا عذاب
مسلمانوں کے بگاڑ کی اصل وجہ کیاہے؟
سپر پاور کی بالادستی
جدید ٹیکنالوجی سے واقف نہ ہونا
کتاب( قرآن) کو نہ جاننا/سمجھنا