اللہ تعالی قیامت کے دن انسانوں کو کس ہڈی سے اٹھائے گا
ریڑھ کی ہڈی سے
۔ داہنی پسلی سے
کھوپڑی کی ہڈی سے
مندرجہ ذیل میں سے کونسی دعا سفر کی ہے
الحمد لله الذي كسانى هذا الثوب ورزقنيه من غيرحول منى
۔ الحمد لله الذى احيانا بعد ما اماتنا واليه النشور
سبحان الذى سخر لنا هذا وما كنا له مقرنين وانا الى ربنا لمنقلبون
شیطان کس پر مسلط ہوتا ہے
غصہ کنٹرول نہ کرنے والے پر
مال و دولت والے پر
رات کو جلدی سونے والے پر
اللہ تعالی کے ذکر سے غفلت برتنے والے اور باجماعت نماز نہ پڑہنے والے پر
دوستی کی بنیاد کیا ہونی چاہیئے
دنیاوی جاہ وجلال اور مال و دولت
اعلی تعلیم اور بڑا عہدہ
۔ تقویٰ اور ایمان
جہنم کے داروغہ کا کیا نام ہے
منکر نکیر
کراما کاتبین
مالک