لیلۃالمبارکہ کس رات کو کہا جاتا ہے
چھبیسویں رمضان المبارک کو، جس میں توریت نازل ہوئی
انتیسویں رمضان المبارک کو، جس میں زبور نازل ہوئی
پچیسویں رمضان المبارک کی رات، جس میں قرآن نازل ہوا
کس واقعہ کا ذکر قرآن کے ہر جز میں موجود ہے
قوم عاد اور ثمود کا
حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت مریم ؑ کا
۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور فرعون کا
ہدایت اور رحمت پانے کے لئے کیا ضروری ہے
علم ہونا ضروری ہے
عربی زبان آنا ضروری ہے
یقین ہونا ضروری ہے
تکبر کس کو کہتے ہیں
اچھے گھر میں رہنا اور اچھی گاڑی استعمال کرنا
اچھا لباس اور اچھے جوتے پہننا
حق کا انکار کرنا اور لوگوں کو حقیر سمجھنا
قیامت کے دن متکبرین کس حال میں اٹھائے جائیں گے
چیونٹیوں کی شکل میں
بندروں کی شکل میں
مکھیوں کی شکل میں