Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

852
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace más de 8 años
Cerrar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 29 Part 2

Pregunta 1 de 5

1

اللہ تعالیٰ کی سب سے پہلے کس کو تخلیق کیا

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • انسان

  • آسمان

  • قلم

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

نبیﷺ کے لئے نہ ختم ہونے والا اجر کیوں ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • کیونکہ وہ اخلاق کے اعلیٰ ترین مقام پر فائز تھے

  • کیونکہ آپ کے بیٹے بچپن ہی میں وفات پاگئے تھے

  • کیونکہ وہ آخری نبی ہیں

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

جب ہم خیر کو لوگوں سے روکتے ہیں تو کیا ہوتا ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • اس خیر مالک ہونے کی وجہ سے ہم کو بڑا مقام مل جاتا ہے

  • وہ خیر ہم سے کلی یا جزوی طور پر چھن جاتی ہے

  • ہمیں اختیار ہے کہ ہم اس کو لوگوں سے شیئر کریں یا نہیں

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

قیامت کے دن کون سجدہ نہ کر سکے گا

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • صرف کافر اور مشرک، مسلمان چاہے نماز پڑھے یا نہ پڑھے سجدہ کرسکے گا

  • الله تعالی غفوررحیم ہیں، سب کو سجدہ کرنے کی اجازت دے دیں گے

  • ہر منافق، دکھاوے کی نماز پڑھنے والے، اور دنیا میں نماز سے غفلت برتنے والے

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

قیامت کے دن حاملین عرش کی تعداد کتنی ہوگی

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • چھ

  • آٹھ

  • چار

Explicación