Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

967
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace más de 8 años
Cerrar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 29 Part 3

Pregunta 1 de 5

1

اسلام میں تصویریں بنانا کیوں منع ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • انسان ماضی میں کھو کر رہ جاتاہے

  • اس سے شرک کا دروازہ کھلتا ہے

  • لوگ اپنے آپ کو اچھا بناکر پیش کرتے ہیں اسلئیے جھوٹ ہے

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

نبیﷺ کو جنوں کے قرآن سننے کی خبر کس نے دی تھی

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • خود جنوں نے دی تھی

  • حضرت جبرئیل علیہ السلام نے دی تھی

  • ایک درخت نے دی تھی

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

ترتیل سے پڑھنے کا کیا مطلب ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • فجرکی نماز کے بعد قرآن کی تلاوت کرنا

  • تہجد کی نماز میں مصحف میں دیکھ کر تلاوت کرنا

  • الفاظ کو کھینچ کر ہر لفظ کو علیحدہ علیحدہ اس کا حق ادا کرتے ہوئے پڑھنا

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

۔ تہجد کی نماز کے بارے میں کیا درست ہے

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • شیطان سے پورے دن کے لئے حفاظت ہوجاتی ہے

  • عذاب قبر سے بچاتی ہے

  • برائیوں کا کفارہ اور گناہوں سے رکاوٹ ہے

  • فرض کے بعد سب سے فضیلت والی اور اللہ کے قرب کا ذریعہ ہے

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

نفس پر کنٹرول حاصل کرنے کا بہترین طریقہ ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • تہجد کی نماز کی پابندی کرنا

  • فجر کی نماز کی حفاظت

  • عشاء کی نماز باجماعت ادا کرنا

Explicación