اسلام میں تصویریں بنانا کیوں منع ہے
انسان ماضی میں کھو کر رہ جاتاہے
اس سے شرک کا دروازہ کھلتا ہے
لوگ اپنے آپ کو اچھا بناکر پیش کرتے ہیں اسلئیے جھوٹ ہے
نبیﷺ کو جنوں کے قرآن سننے کی خبر کس نے دی تھی
خود جنوں نے دی تھی
حضرت جبرئیل علیہ السلام نے دی تھی
ایک درخت نے دی تھی
ترتیل سے پڑھنے کا کیا مطلب ہے
فجرکی نماز کے بعد قرآن کی تلاوت کرنا
تہجد کی نماز میں مصحف میں دیکھ کر تلاوت کرنا
الفاظ کو کھینچ کر ہر لفظ کو علیحدہ علیحدہ اس کا حق ادا کرتے ہوئے پڑھنا
۔ تہجد کی نماز کے بارے میں کیا درست ہے
شیطان سے پورے دن کے لئے حفاظت ہوجاتی ہے
عذاب قبر سے بچاتی ہے
برائیوں کا کفارہ اور گناہوں سے رکاوٹ ہے
فرض کے بعد سب سے فضیلت والی اور اللہ کے قرب کا ذریعہ ہے
نفس پر کنٹرول حاصل کرنے کا بہترین طریقہ ہے
تہجد کی نماز کی پابندی کرنا
فجر کی نماز کی حفاظت
عشاء کی نماز باجماعت ادا کرنا