Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

159
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace casi 9 años
Cerrar

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf_Reality of Dreams

Pregunta 1 de 5

1

نبیﷺ کوسچے خواب کب زیادہ نظر آتے تھے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • ہر جنگ سے پہلے

  • بچپن سے

  • نبوت سے عین پہلے کے دور میں

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

اکثر بُرے خواب کیوں آتے ہیں

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • شیطان کا ڈراوہ

  • آنے والے بُرے وقت کا اشارہ

  • تاکہ انسان توبہ کرلے

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

برُا خواب دیکھیں توکیا کریں

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • کسی ایک رازدار سے اپنا فکر بیان کریں

  • سب لوگوں کو بتائیں تا کہ سب دعا کریں

  • شیطان کے شر اور فتنے سے پناہ مانگیں

  • مسنون دعا پڑھیں، بائیں طرف تھتھکار دیں، اور صدقہ دیں

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

نبیؐ نے فرمایا: اپنا خواب _____________ کے سوا کسی کو نہ سناؤ

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • خیرخواہ دوست یا عالم یا ذی رائے شخص

  • نیک عالم

  • ماں باپ

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

خواب میں نبیؐ کی زیارت پانے کے لئے کیا نسخہ اختیار کریں

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • دین میں ایسا کوئی نسخہ نہیں بتایا گیا

  • مسجدِ نبوی میں اعتکاف کریں

  • کثرت سے درود شریف پڑھیں

Explicación