چنے ہو ئے لوگ کن دو چیزوں سے بالخصوص بچنے کا اہتمام کرتے ہیں
قصے کہانیاں اور گانا بجانے سے
برائی اور بے حیائی سے
محفلیں اور ہنسنا ہنسانے سے
یوسفؑ کا کرتا کس طرف سے پھاڑا گیا تھا
یچھے سے
آگے سے
دائیں طرف سے
جزا‘ کا لفظ کس طرح کی جزا کے لئے استعمال ہوسکتا ہے’
صرف اچھی جزا کےلئے
صرف بری
اچھی یا بری
یوسفؑ پر عورت کے الزام لگانے پہ کیسی گواہی ملی
علامات اور قرائن سے
آنکھوں دیکھی
سنی سنائی
انَّ كيدكنَّ عظيم ‘ بمعنی ’ تم عورتوں کی چالیں بڑی زبردست ہوتی ہیں کس کا قول ہے ’
یوسفؑ کا
اللہ تعالی کا
عزیزِ مصر کا