Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

132
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace casi 9 años
Cerrar

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 35-36

Pregunta 1 de 5

1

دعاؤں کی قبولیت میں رکاوٹ کی وجہ ۔۔۔۔۔۔

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • گناہ اور حرام کمائی

  • مالدار ہونا

  • نفلی عبادات میں کمی

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

اولاد کو نماز کا پابند بنانے کے لئے کون سی قرآنی دعا خصوصاً کام آسکتی ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • رب هب لي من الصلحين

  • ربنا اتنا فی الدنیا حسنة

  • رب اجعلني مقيم الصلوة

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

نسلِ انسانی کے ایمان اور اسلام کی حفاظت کے لئے کس نبیؐ کی دعا قرآن میں مذکور ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • ابراھیمؑ کی

  • آدمؑ کی

  • نوحؑ کی

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

قید خانے میں یوسفؑ کی کس خوبی کا اعتراف ان کے ساتھیوں نے کیا

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • ان کی عبادات کی کثرت کا

  • ان کے بے پناہ حسن کا

  • ان کے رویے کی خوبصورتی کے

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

دعا کرتے ہو ئے کیا یقین ہونا چاہیئے

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • کہ دعا تقدیر کو نہیں بدل سکتی

  • کہ دعا کرنا ہر حال میں فائدہ مند ہے

  • کہ دعا کا سہارا کمزور لوگ لیتے ہیں

  • کہ دعا تقدیر کو بدل سکتی ہے

  • کہ دعا ضرور سنی جاتی ہے

Explicación