بندہِ مومن کی گفتگو کا امتیازی عنصر کیا ہوتا ہے
مرعوب کرنے والے الفاظ
زبان پہ زبردست عبور
اللہ کا تذکرہ عام باتوں میں بھی
یعقوبؑ نے اپنے بیٹوں کو مختلف دروازوں سے نئے شہر میں داخلے کا کیوں کہا
تاکہ وہ پکڑے نہ جائیں
بطور تدبیر کہ نظر نہ لگ جائے
تاکہ پورا شہر دیکھ لے
پیغمبروں کا علم کیسا ہوتا ہے
لا محدود
اپنے زمانے کا غیب جانتے ہیں
محدود
نظر لگنے کی کیا حقیقت ہے
نظر لگنا بر حق یے
محض کم علم لوگوں کا خیال ہے
صرف گناہگاروں کولگتی ہے
کسی چیز کو دیکھ کر، سن کر بہت اچھا لگے تو کیا کہنا چاہیئے
واہ واہ
چشم بد دور
ماشاء اللہ بارک اللہ