Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

95
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace más de 8 años
Cerrar

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Luqman 7-11

Pregunta 1 de 5

1

تلاوتِ قرآن سن کر بھی ان سنی کرنے والے دراصل ایسا کیوں کرتے ہیں

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • تکبر کی وجہ سے

  • ناسمجھی کی وجہ سے

  • عربی سے ناواقفیت کی وجہ سے

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

آسمانوں کی تخلیق میں کیا بات غور طلب ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • آسمانوں کا کوئی ستون نہیں

  • ستون ہیں مگر نظر نہیں آتے

  • انتہائی بلند ہونے کے باوجود بظاہر کوئی ستون یا سہارا نہیں دیا گیا

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

زمین میں پہاڑ کیوں گاڑھے گئے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • بطور میخیں تاکہ زمین کی اوپری سطح کھسکنے نہ لگے

  • خوبصورتی کے لئے

  • تاکہ لوگ پہاڑ پہ چڑھ کر خوش ہوں

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

جانور، سبزہ، پھل پھول کو دیکھنے پہ کیا احساس جاگنا چاہیئے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • کہ یہ سب ہمارے لئے پیدا کئے گئے ہیں سو بے دریغ استعمال کریں

  • کہ کتنی مخلوق ہر روز پیدا ہوتی ہے اور مرتی ہے

  • کہ اللہ نے ہماری تفریح اور ضروریات دونوں کے لئے انہیں پیدا کیا لہذا اس کا شکر کرکے انہیں استعمال کریں

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

آیت نمبر ۱۱ کا بنیادی پیغام کیا ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • شرک کی نفی

  • اللہ تعالی کی عظمت

  • انسان کی تخلیق کا مقصد محض تفریح نہیں

Explicación