زحزحه " كا روٹ ز ح ز ح ہے جس کے معنی تکلیف دہ چیز سے بچنا "
اللہ کا راستہ کونسا ہے
جس پر چل کر انسان اللہ کے قریب ہوتا ہے
جو آسان ہے
جو دشوار ہے
پہلے انبیاء کی قربانی کی قبولیت کی کیا نشانی تھی
آسمان سے آگ آکر اس کو جلا دیتی تھی
کوئی نشانی نہیں آتی تھی
اللہ نے قربانی کی جگہ ایک دنبہ بھیج دیا
علم الیقین کیسے آتا ہے
آنکھوں سے دیکھ کر آتا ہے
آزمانے سے آتا ہے
خبر سننے سے آتا ہے
اللہ نے کس چیز کو اپنے اوپر حرام کر رکھا ہے
ظلم کو
رحم کو
غصہ کو