وَلَا تُصَعِّرۡ خَدَّكَ لِلنَّاسِ’ تُصَعِّرۡ‘ سےمراد۔۔۔۔
بات کرتے وقت اپنا انداز صحیح رکھو
بات کرتے وقت اپنا منہ دوسری طرف موڑلو
اونچی آواز میں بات کرو
الله کو کس طرح کا شخص پسند نہیں ہے
محسن
حکیم
مُخۡتَالٍ۬
بدترین آواز کس کی ہے
گھوڑے کی
انسان کی
گدھےکی
کون سی تین چیزیں نبیﷺ نے چھوڑ دی
کھانا
جھگڑنا
تکبّر کرنا
جو چیز کام کی نہ تھی اس میں مشغول نہیں ہوتے تھے
نبیﷺ اور ان کے صحابہؓ میں یہ ساری خصوصیات تھی سوائے۔۔
نرمی
ہمیشہ خوش و خرم رہنا
نہ عیب نکالتے تھے اور نہ بخل کرتے تھے
غصّہ