Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainsitute.ca

4
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace alrededor de 8 años
Cerrar

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah As-Sajdah 21-24

Pregunta 1 de 5

1

دنیا کے چھوٹے یا قریبی عذاب کون سے ہو سکتے ہیں

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • بے روزگاری

  • قحط، قتل، قید ، خوف

  • بیماری

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

دنیا کی آزمائشیں کیوں آتی ہیں

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • تاکہ اپنی غلطیوں کی سزا دنیا میں بھگت لیں

  • یہ قانونِ فطرت ہے

  • تاکہ لوگ رب کی طرف پلٹ آئیں

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

اپنی اصلاح کے لئے کیسا رویہ ضروری ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • غیر ذمہ دارانہ

  • معذرت خواہانہ

  • تاویل چھوڑنا اور فوری تبدیلی پہ آمادگی

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

نبیﷺ نے موسیٰ کا حال حلیہ کیسا بیان فرمایا

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • لمبے بال سیاہ فام

  • گندمی رنگ گھنگھریالے بال طویل قامت

  • سرخ و سفید طویل قامت

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

لوگوں کی راہنمائی کا کام کرنے والوں کی دو اہم ترین خصوصیات کیا ہیں

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • خوش گفتاری اور مالداری

  • بہادری اور عقلمندی

  • ۔صبر اور یقین

Explicación