کچھ اخلاقی عادات pampering سے نہیں بلکہ hammering سے ہی ہوں گی
بچوں کو Courage سکھانا کیوں ضروری ہے 3 جواب چنیں
Most productive ہوں
کچھ کرنے کے قابل ہو ں
صحیح معنوں میں as a Muslim role ادا کر سکیں
ہم ان پر فخر محسوس کریں
سچائی ایمان اور Courage کے بغیر دشمن کا مقابلہ ہو نہیں سکتا
Courage ناں ہونے کے نقصان
نیکی کی بات پر عمل نہیں ہو سکتا
برائی سے نہ خود رک سکتے ہیں نا دوسرں کو روک سکتے ہیں
Risk نہیں لے سکتے
چھوٹے موٹے اپنے کام نہیں کر سکتے
کسی کو face نہیں کر سکتے
نا دین کے نا دنیا کے نا اپنی ذات کے
All wrong
بچوں کے potential کو باہر لانے کے لیے سکول کافی ہے