خليفة" کا روٹ ہے ’ خ ل ف‘ جس میں’ ۃ ‘ مونث کے لئے آیا ہے"
’واذ قال ربک‘ میں ’ربک‘ کی نسبت ۔۔۔۔۔۔ کی طرف ہے
مؤمنوں
نبیﷺ
فرشتے
فرشتوں نے آدمؑ کی تخلیق کے بارے میں اللہ تعالی سے سوال کیا۔ کیوں؟
وہ آدمؑ سے حسد رکھتے تھے
انہیں آدمؑ کی تخلیق پر اعتراض تھا
وہ اللہ تعالی کی رائے جاننا چاہتے تھے
ابلیسی رویہ کیسا ہوتا ہے
اطاعت کا رویہ
سمعنا و اطعنا
تکبر کا رویہ
انکار کا رویہ
خوف اور غم سے بچنے کا طریقہ۔۔
Future planning اچھی
اللہ کی بھیجی ہوئی ہدایت کی پیروی
اعلیٰ تعلیم کی ڈگریاں