رضی کا معنی مطمئن ہونا یا کسی چیز کو پسند کرنا ہے
فَوَلِّ‘ میں ’ ی‘ حذف ہے کیونکہ یہ۔۔۔۔
فعل امر ہے
فعلِ معاضی ہے
فعلِ مضارع ہے
قبلہ کے رخ کی پابندی کرنا ضروری ہےکیونکہ یہ۔۔۔۔۔
مسلمانوں کو منظم کرنے کے لئے ہے
کیونکہ جو سب کریں اسی میں ہماری عزت ہے
انتہائی ضروری نہیں ہے
قبلہ کو پھیرنے میں اللہ تعالی کی کیا مصلحت تھی
یہ جاننا کہ رسولؐ کی پیروی کون کرتا ہے اور کون الٹا پھر جاتا ہے
یہود کو ناراض کرنے کے لئے کیونکہ انہوں نے اللہ کا حکم نہیں مان
ونکہ بیت اللہ عربوں کے قریب تھا بنسبت بیت المقدس کے
اللہ کو کیسے یاد کیا جا سکتا ہے
نماز کے ذریعہ
اس کے نام یاد کرکے
تعویز گلے میں ڈال کر