برّ ‘ کا روٹ ’ ب ر ر ‘ ہے، جس کے معنی طبیعت کا ہر نیکی کی طرف میلان رہنا ہے
قصاص کب واجب ہوتی ہے
حادثاتی موت پر
طبعی موت پر
قتل پر
اعضا کے ضائع ہونے پر
مسکین کون ہوتا ہے
جو ہاتھ پیھلائے
جو بے ضرر سا انسان ہو
جس کے پاس اتنا نہیں کہ اس کا خرچہ پورا ہو سکے
وصیت کے ضمن میں دین میں کیا شرائط ہیں
وارثوں کا میت کی وصیت میں بھی حصہ ہو گا
وصیت مرنے سے پہلے نہیں کی جا سکتی
وصیت مال کے صرف تیسرے حصے پر کی جا سکتی ہے
وصیت لکھنے والے کو چاہیئے کہ وہ زیادتی اور ظلم کی صورت میں وصی کی اصلاح کرے۔ کیوں؟
تاکہ وارث اس کو کچھ معاوضہ دے دیں گے
تاکہ وصیت کرنے والا گناہ سے نکل آئے گا
وارثوں اور جس کے لئے وصیت کی جا رہی ہے ان کے درمیان دشمنی نہیں ہوگی
وصیت لکھنے والے کو اصلاح کرنے کی ضرورت نہیں