جس عورت کا شوہر فوت ہوجائے اس کی مدتِ عدت چار ماہ اور دس دن ہے
عورت اپنی رجعی مدتِ عدت کہاں گذارے گی؟
اپنے شوہر کے گھر میں
اپنے والدین کے گھر میں
اپنے رشتہ داروں کے گھروں میں
دورانِ عدت نکاح کے بارے میں کیا حکم ہے
پیغامِ نکاح بھیجا جاسکتا ہے
عورت دوبارہ نکاح کرسکتی ہے
شوہر اور بیوی فوراً علیحدہ ہوجائیں
دوسرا نکاح حرام ہے
وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَىٰ‘ سے مراد کون سی نماز ہے ’
عصر
ظہر
اشراق
اگر رخصتی سے پہلے طلاق ہوجائے تو مہر کے بارے میں کیا حکم ہے
آدھا مہر ادا کیا جائے گا۔
مہر معاف ہوجائے گا
پورا مہر ادا کیا جائے گا