لب‘ کا معنی ہے ایسی عقل جو آمیزش سے خالی ہو ’
نذر‘ کا معنی ڈرنا ہے، اس کا تعلق منت یا نذر ماننے سے کیسے ہوسکتا ہے ’
خوف سے بچاؤ کے لئے مانی جاتی ہے
نذر نہ ماننے سے اللہ ناراض ہوتا ہے
اللہ کو خوش کرنا مقصود ہوتا ہے
نذر بھی کسی مصیبت کے ڈر سے مانی جاتی ہے
لوگوں سےلین دین کا معاملہ کرنے کا اصول کیا ہونا چاہیئے
ناقابلِ استعمال چیز دے دی جائے
کسی کو کچھ دو تو اچھی چیز دو
غیر مصرف چیز دے دینا عقلمندی ہے
طیب چیز دینا چاہیئے
صدقہ و خیرات سے کیا فائدے حاصل ہوتے ہیں
شہرت ملتی ہے
انسان معزز کہلاتا ہے
بلائیں ٹلتی ہیں
انسان کو اللہ کی راہ میں کہاں خرچ کرنا چاہیئے
جہاں سے دنیاوی فائدے بھی ملیں
اللہ کی رضا کے کاموں میں
جہاں لوگ خوش ہوتے ہوں