Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

82
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace alrededor de 7 años
Cerrar

S.Baqarah ayah 261- 266

Pregunta 1 de 5

1

سنابل‘ سُنبُلَةٍ کی جمع جس کے معنی بالیاں ہیں۔ ’

Selecciona uno de los siguientes:

  • VERDADERO
  • FALSO

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

لَاتُبْطِلُوا صَدَقَاتِكُم‘ کیسے کی جاتی ہے ۔ ’

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • اچھی بات کر کے

  • بِالْمَنِّ وَالْأَذَىٰ

  • مال خرچ کر کے

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

مال کا لفظ کن کن چیزوں کے لئے استعمال ہوتا ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • روپے پیسے کے لئے

  • صرف اولاد کےلئے

  • ہر اس چیز کے لئے جو انسان کی ملکیت میں ہو

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

اللہ کے راستے میں مال خرچ کرنے کی مثال اس دانے کی طرح ہے جس سے۔۔۔۔

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • سات سو دانے نکلیں

  • سو دانے نکلیں

  • ستر دانے نکلیں

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

اللہ تعالی ہمیں مثالوں سے بات سمجھاتے ہیں تاکہ ہم۔۔۔۔

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • تاکہ ہم محضوظ ہوں

  • تاکہ ہمیں دلچسپی پیدا ہو۔

  • عبرت حاصل کریں اور زندگی ہی میں توبہ کرلیں

  • تاکہ ہم غور و فکر کریں

Explicación