نصیباً ‘ کا روٹ ’ ن ص ب ‘ جس سے مراد قسمت کا لکھا یا معین حصّہ۔ ’
جب حق سامنے آئے تو انسان پر کیا لازم ہے؟
باطنی حاضری ہونا لازمی ہے
صرف ظاہری حاضری ہونا لازم ہے
کہ وہ ظاہری اور باطنی طور پر متوجہ ہو
اللہ کی مجلس میں حاضر ہو اور دل لگا کر غور سے سنے
اللہ تعالی مالک الملک کیسے ہیں
جسے چاہے عزت دیتے ہیں جس سے چاہے لے لیتے ہیں
صرف مومنوں کو عزت دیتے ہیں
صرف خوشحال لوگوں کو عزت دیتے ہیں
مومنوں کو چھوڑکر کافروں کو اولیا بنانے سے کیوں منع کیا گیا
انسان اسی کے دین پر ہو جاتا ہے
کافر قوم کی طرف سے امداد بند ہونے کا خطرہ ہو جاتا ہے
ان کے ممالک میں داخل ہونا مشکل ہوجاتا ہے
کیونکہ انسان جس سے مدد لیتا ہے اس کا وفادار ہوجاتا ہے
اللہ سے محبت کی ہمارے پاس کیا دلیل ہے
اجتمعاعی ذکر و استغفار کرنا
اللہ کے رسولﷺ سے محبت اور ان کی پیروی
قرآن خوانی کا اہتمام کرنا