تحآجّون } کا روٹ ح ج ج ہے۔ جس کا معنی جھگڑا ہے }
شَئْیٌ‘ سے کیا مراد ہو سکتا ہے ’
صرف انسان
صرف حیوانات
ہر چیز
کسی بھی قسم کے اختلاف کو دور کرنے کیلئے کس طرح کے مذاکرات کئے جائیں۔
جھگڑا کیا جائے
اختلافی مسائل کو ابھارا جائے
ایسے معاملات سے بات شروع کی جائے جوباہمی دلچسپی کے ہوں
ابراہیمؑ کے قریب ترین لوگ کون ہیں
جو ان کے رشتہ دار ہیں
جو ان کی پیروی کریں
جو ان کے قوم سے ہیں
ہمارے دین میں غیر مسلم سے زیادتی کرنا۔۔۔۔
جائز ہے
ناجائز ہے
کوئی پکڑ نہیں