تفشلا } کا روٹ ت ف ش ہے۔ جس کا معنی بزدلی دکھانا ہے }
اطمینان کیا ہے
جب دل میں قلق نہ ہو
جب دل میں قرار نہ ہو
جب دل میں اضطراب ہو
بدر کیا ہے
چاند کا گھٹنا بڑھنا
ایک چشمے کا نام ہے
آدھا چاند
اللہ کس پر احسان فرماتے ہیں
اپنے کمزور بندوں پر،
اپنے خوبصورت بندوں پر
اپنے من پسند بندوں پر
حسن بصری کے مطابق ایمان کیا ہے
جو دل میں قرار پکڑے اور عمل اس کی تصدیق کرے۔
جو زبان سے اقرار کرے
دل کی خوشی کا نام ہے