تعولوا ‘ کا روٹ ع ل و ہے، جس کا معنی ایک طرف جھک جانا۔ ’
طیب کا اصطلاحی معنی کیا ہے
لذیذ اور مہنگا
جو طبیب تجویز کرے
صاف اور پاکیزہ
یتیم کا مال کب اس کو واپس کیا جائے
جب وہ بالغ ہو جائے
جب وہ مانگے
جب اس کے پاس کچھ نہ ہو
یتیم سے تنخواہ لینا کس کے لئے جائز ہے
ہر ایک کے لئے جائز ہے
جو بھی اس کی کفالت کرے
جو خود ضرورت مند ہو
حوّاؑ کو آدمؑ کے جسم کے کون سے حصہ سے پیدا کیا گیا تھا
ان کی پسلی سے
ان کے میدے سے
ان کے دل سے