شقاق‘ کا روٹ ش ق ق ہے، جس کا معنی ایسا اختلاف جو سلجھایا نہ جا سکے ’
تَجْتَنِبُوا ‘ کا روٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ، جس کے معنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں
ت ج ب، پہلو بچانا ہے
ج ب ن ، کروٹ بدلنا ہے
ج ن ب، پہلو بچانا ہے
اللہ تعالی کس طرح سے اپنے علم کے ذریعے بندوں کی رہنمائی کرتے ہیں
خواب کے ذریعہ
الہام کرکے
اچھے اور برے کا فرق واضح کرکے
زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ بتا کر
وَلَا تَقْتُلُوا أَنفُسَكُمْ‘ کے کیا معنی ہیں ’
دوسرے انسان کو قتل نہ کرو
خودکشی نہ کرو
ظلم نہ کرو
دوسرے کی برائی نہ کرو
نیک بیوی کی کیا خصوصیات ہیں
جو مزاج میں عاجزی رکھتی ہو
جو اپنے اور شوہر کے باہمی تعلقات کی حفاظت کرے
جو خوبصورت ہو