فَخُورًا کیسا شخص ہوتا ہے
خود پسند
ایسا شخص جس کو اپنے اوپر بہت مان ہو
ایسا شخص جو اپنی زبان سے اپنی تعریف کرے
مُخْتَالًا ‘ کا روٹ خ ی ل ہے، جس کا اصطلاحی معنی ایسی چال جس میں خود پسندی جھلکتی ہو ’
جنبی کسے کہتے ہیں
جس پر غسل واجب ہو
جو حائضہ ہو
جو جنابت کرے
ہفتے والوں کے ساتھ کیا ہوا تھا
وہ بندر بنا دیئے گئے
وہ بچھڑا بنا دیئے گئے
وہ خوبصورت بنائے گئے
شرک ربوبیت کیا ہے
کہ اللہ کے علاوہ کوئی اور بھی رزق دے سکتا ہے
کہ اللہ کے علاوہ کوئی اور بھی الہ ہے
کہ اللہ کے علاوہ کسی اور کو سجدہ کرنا