’قوامینَ ‘ کا روٹ ’ ق و م ‘ جس کے معنی ہیں ’ خوب خوب قائم رہنے والے’
اللہ کے علاوہ کسی اور سے عزت مانگنا انسان کو کیا کر دیتا ہے
ذلیل
بہادر
بے عزت
نماز کو دیر سے ادا کرنا کس کی پہچان ہے
راہب کی
منافق کی
مومن کی
بیﷺ نے تمام منافقین کے بارے میں کون سے صحابی کو بتائے تھے
حضرت عمرؓ
ؓحضرت حذیفه
ؓحضرت ابوبکر
جو اپنے لئے جیتا ہے اس کا کوئی مددگار رہنما رب( مددگار, رہنما, رب ) نہیں ہوتا