Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

38
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 6 anos atrás
Fechar

S.Al Maida ayah 83-93

Questão 1 de 5

1

تَفِيضُ کا روٹ ف ی ض ۔ جس کا معنی پانی کا ریلے سے بہنا

Selecione uma das opções:

  • VERDADEIRO
  • FALSO

Explicação

Questão 2 de 5

1

محسن کون ہوتا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • جسے نیکی کرنے کا شوق ہوتا ہے

  • جو کسی قوم کا سردار ہوگا

  • جو بہت علم والا ہوگا

Explicação

Questão 3 de 5

1

.توبہ کس معنی میں استعمال ہوتا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • بھٹکنے کے معنوں میں

  • رجوع کے معنوں میں

  • معافی مانگنے کے معنوں میں

Explicação

Questão 4 de 5

1

انسان اندر اور باہر سے ایک جیسا اس وقت ہوتا ہے جب۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • اس کے اندر لوگوں کی محبت ہو

  • اس کے اندر ایمان ہو

  • گھر والوں کی بہت خیر چاہتا ہو

Explicação

Questão 5 de 5

1

مشرکین سے دوستی کون نہیں رکھتا۔

Selecione uma das seguintes:

  • جو دنیاوی مفاد چاہتا ہو

  • جس کے دل میں اللہ اور اس کے رسول ﷺکی محبت ہو

  • جو ان کے قبیلے سےنہ ہو۔

Explicação