Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

42
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada quase 6 anos atrás
Fechar

S.Al Maida ayah 109-120

Questão 1 de 5

1

الْحَوَارِيُّونَ کا روٹ ح و ر ۔ جس کا معنی مخلص دوست جو ظاہر اور باطن میں مخلص ہو

Selecione uma das opções:

  • VERDADEIRO
  • FALSO

Explicação

Questão 2 de 5

1

کسی کے بارے میں کہنا کہ اس کے پاس غیب کا علم ہے۔۔ کیسا ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • بہت بڑا شرک ہے

  • انسان شناسی ہے

  • اس شخص کی قدر دانی ہے

Explicação

Questão 3 de 5

1


قیامت کے دن سچوں کی سچائی فائدہ دے گی۔ اس میں سچائی کیا ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • سچ کی تحقیق کرنا

  • توحید کی دعوت کو قبول کرنا

  • ہمیشہ سچ کہنا

Explicação

Questão 4 de 5

1

سورۃ مائدہ کے احکامات کیسے ہیں؟

Selecione uma das seguintes:

  • محکم ہیں

  • اور احکامات کی طرح ہیں

  • فائدہ مند ہیں

Explicação

Questão 5 de 5

1

قیامت کے دن کامیاب کون ہیں

Selecione uma das seguintes:

  • ۔ جو اللہ کے حکم کے مطابق زندگی بسر کرتے ہیں

  • جو دنیا میں کامیاب ہیں

  • جو دوسروں کا آئیڈل ہیں

Explicação