Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

46
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada aproximadamente 6 anos atrás
Fechar

S.Al An'aam ayah 20-39

Questão 1 de 5

1

حَسْرَتَنَا کا روٹ ح س ر ۔ جس کا معنی ندامت اور شرمندگی

Selecione uma das opções:

  • VERDADEIRO
  • FALSO

Explicação

Questão 2 de 5

1

۔ابوجہل کو نبیﷺ سے کیا مسئلہ تھا؟

Selecione uma das seguintes:

  • آپﷺ کے پاس مال کم تھا

  • تکبر کا مسئلہ

  • رشتہ داری کا معاملہ

Explicação

Questão 3 de 5

1

اللہ تعالی کیوں بتاتے ہیں کہ آپ سے پہلے بھی کئی نبی جھٹلائے گئے؟

Selecione uma das seguintes:

  • نبیﷺ جو تسلی دینے کے لئے

  • پہلے نبیوں کی تعریف کے لئے

  • کفار کو ملامت کرنے کےلئے

Explicação

Questão 4 de 5

1

اللہ تعالی دین کی طرف آنے والوں کا امتحان کیوں لیتے ہیں

Selecione uma das seguintes:

  • تاکہ جان لیں کہ سچا کون ہے

  • تاکہ ان کو بہت مال دیں

  • اپنی ناراضگی ظاہر کرنے کےلئے

Explicação

Questão 5 de 5

1

مَّا فَرَّطْنَا فِي الْكِتَابِ ’ نہیں کمی کی کتاب میں ‘ کس کتاب میں ؟ ’

Selecione uma das seguintes:

  • لوحِ محفوظ میں

  • رجسٹر میں

  • توراۃ میں

Explicação