Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

39
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada aproximadamente 6 anos atrás
Fechar

S.Al An'aam ayah 128- 140

Questão 1 de 5

1

قیامت کے دن انسان کس کے ساتھ ہوگا

Selecione uma das seguintes:

  • اپنے والدین کے ساتھ

  • اپنے بچوں کے ساتھ

  • جس سے وہ محبت کرتا ہے

Explicação

Questão 2 de 5

1

لوگوں کو آخرت سے کیسے ڈرانا چاہیئے

Selecione uma das seguintes:

  • قرآن سنا کر

  • لمبی لمبی باتیں کرکے

  • علماء کے لیکچر سنا کر

Explicação

Questão 3 de 5

1

قرآن میں لفظ ’قل‘ کا کیا مطلب ہے

Selecione uma das seguintes:

  • مطلب اللہ کو معلوم ہے

  • ہر انسان اس کو پڑھے

  • نبیﷺ کو خطاب کر کے عام لوگوں کو پیغام

Explicação

Questão 4 de 5

1

اللہ نے رسولوں کو کیوں بھیجا

Selecione uma das seguintes:

  • تاکہ وہ لوگوں کی بات مانیں

  • تاکہ وہ دنیا کو ترجیح دیں

  • تاکہ ان پر ظلم نہ ہو کہ بغیر ہدایت دیئے کے پکڑ ہو گئی

Explicação

Questão 5 de 5

1

انسان اپنی اولاد کو قتل کیوں کرتا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • شیطان کے بہکاوے میں آ کر

  • تاکہ اس کے گناہ معاف ہوجائیں

  • اپنی قربانی ثابت کرنے کے لئے

Explicação